تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشانی دَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

مَعْنِی آشْکار کَرنا

explain the meaning, interpret

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشانی دَھرْنا کے معانیدیکھیے

پیشانی دَھرْنا

peshaanii dharnaaपेशानी धरना

محاورہ

Roman

پیشانی دَھرْنا کے اردو معانی

  • سر جھکانا، پیشانی رگڑنا
  • خوشامد کرنا، جبہہ سائی کرنا، منت سماجت کرنا، اظہار عقیدت کرنا
  • عبادت کرنا، گڑگڑانا

Urdu meaning of peshaanii dharnaa

Roman

  • sar jhukaanaa, peshaanii raga.Dnaa
  • Khushaamad karnaa, jabha saa.ii karnaa, minnat samaajat karnaa, izhaar aqiidat karnaa
  • ibaadat karnaa, gi.Dagi.Daanaa

English meaning of peshaanii dharnaa

  • to rub the forehead (on the ground)
  • to supplicate, implore humbly (of the Deity, or a saint, or a king), prostrate oneself (before)
  • prostrate oneself (before)

पेशानी धरना के हिंदी अर्थ

  • सर झुकाना, माथा रगड़ना
  • चापलूसी करना, नतमस्तक होना, मन्नत-समाजत करना, आस्था प्रकट करना
  • पूजा-अरचना करना, विनती करना, गिड़गिड़ाना

پیشانی دَھرْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

مَعْنِی آشْکار کَرنا

explain the meaning, interpret

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشانی دَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشانی دَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone