تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشاب گاہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشاب گاہ کے معانیدیکھیے

پیشاب گاہ

peshaab-gaahपेशाब-गाह

وزن : 22121

مادہ: پیشاب

Roman

پیشاب گاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسٹیشن، بازار، اسپتال وغیرہ میں بنی ہوئی وہ جگہ جہاں پیشاب کیا جائے، موتنی
  • وہ جائے مخصوص جہاں سے پیشاب خارج ہو، ذکر، فرج

Urdu meaning of peshaab-gaah

  • sTeshan, baazaar, aspataal vaGaira me.n banii hu.ii vo jagah jahaa.n peshaab kiya jaaye, mautnii
  • vo jaaye maKhsuus jahaa.n se peshaab Khaarij ho, zikr, farj

English meaning of peshaab-gaah

Noun, Masculine

  • body part from where urine is discharged
  • urinal

पेशाब-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर का वह भाग जहाँ से मूत्र विसर्जित होता है
  • स्टेशन, बाज़ार, अस्पताल वग़ैरा में बनी हुई वो जगह जहाँ पेशाब किया जाये, मौतनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشاب گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشاب گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone