تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشْ رَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْ رَو کے معانیدیکھیے
پیشْ رَو کے اردو معانی
صفت
- آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)
- آغاز، تمہید، ابتدا
- بڑھا چڑھا ہوا، بالاتر
- قیادت، سالاری، تفوق، ترجیح
- سبقت
شعر
فلک ان سے جو بڑھ کر بدچلن ہوتا تو کیا ہوتا
جواں سے پیش رو پیر کہن ہوتا تو کیا ہوتا
دست کش نالہ پیش رو گریہ
آہ چلتی ہے یاں علم لے کر
میں پیش رو ہوں اسی خاک سے اگیں گے چراغ
نگاہ و دل کے افق کو اجالنے کے لئے
English meaning of pesh-rau
Adjective
- leader, precursor, commencement, beginning, preface, preamble,one who is earlier, forerunner, predecessor, advanced guard,preceding, going before
पेश-रौ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आगे चलने वाला, वह व्यक्ति जो पहले गुज़र गया हो, सेनापति, नेतृत्वकर्ता (जिसका अनुसरण किया जाए)
- आरंभ, भूमिका, शुरुआत
- बढ़ा-चढ़ा हुआ, ज़्यादा ऊँचा
- नेतृत्व, सेनापतित्व, ऊँचा होना, प्राथमिकता
- बढ़त अथवा वरीयता
پیشْ رَو کے مترادفات
پیشْ رَو کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشْ رَو)
پیشْ رَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔