تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش پا اُفْتادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش پا اُفْتادَہ کے معانیدیکھیے
پیش پا اُفْتادَہ کے اردو معانی
صفت
- بہت معمولی اور نہایت آسان بات، جس کے لیے کسی کاوش اور کوشش کی ضرورت نہ ہو، سامنے کی بات یا چیز، پرانا، فرسودہ
شعر
قتل سے عاشق کے تو نے اب تو کھائی ہے قسم
آخر اے قاتل یہ باتیں پیش پا افتادہ ہیں
English meaning of pesh-paa-uftaada
Adjective
- commonplace, ordinary, obvious, hackneyed, old, trite, something for which not much effort is required hence worthless
पेश-पा-उफ़्तादा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत ही सरल और आसान बात, जिस के लिए किसी कोशिश और प्रयत्न की आवश्यकता न हो, सामने की बात या चीज़, पुराना, अप्रचलित, बेकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش پا اُفْتادَہ)
پیش پا اُفْتادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔