تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش خُورْد" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش خُورْد کے معانیدیکھیے

پیش خُورْد

pesh-KHurdपेश-ख़ुर्द

اصل: فارسی

وزن : 2121

پیش خُورْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سب کھانوں میں سے تھوڑا تھوڑا چکھنا
  • وہ قلیل کھانا جس سے صبح کو نہار توڑیں

English meaning of pesh-KHurd

Noun, Masculine

  • morning breakfast, morning meal
  • tasting of food salt

पेश-ख़ुर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सवेरे का नाश्ता, प्रातराशन
  • खाने का नमक चखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش خُورْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش خُورْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone