تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش خیز" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش خیز کے معانیدیکھیے

پیش خیز

pesh-KHezपेश-खेज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

Roman

پیش خیز کے اردو معانی

صفت

  • خدمت گار، چالاک
  • راگ کے شروع کی آواز
  • وہ شاگرد جس کو استاد سب سے پہلے کشتی لڑائے یا آلاپے
  • تیز اور سرعت انداز نوکر

Urdu meaning of pesh-KHez

Roman

  • Khidamatgaar, chaalaak
  • raag ke shuruu kii aavaaz
  • vo shaagird jis ko ustaad sab se pahle kashtii la.Daa.e ya aalaape
  • tez aur sraat andaaz naukar

English meaning of pesh-KHez

Adjective

  • the starting tune of Raga
  • servicemen, slave, clever
  • the disciple who first wrestled or preached in the instruction of trainer
  • fast and agile servant

पेश-खेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • राग के शुरू की आवाज़
  • खिदमतगार, सेवक, चालाक
  • वो शिष्य जिसको गुरू सबसे पहले कुश्ती लड़ाए या आलापे
  • तेज़ और फुर्तीला नौकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش خیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش خیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone