تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش اِمام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش اِمام کے معانیدیکھیے
پیش اِمام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نماز با جماعت پڑھا نے والا جو صف کے آگے کھڑا ہوتا ہے، پیش نماز، قائد یا رہبر، امام
شعر
گانٹھی ہے اس نے دوستی اک پیش امام سے
عادلؔ اٹھا لو ہاتھ دعا و سلام سے
تری بارگاہ نیاز میں پئے سجدہ سینکڑوں سر جھکیں
تو رحیم ہے تو کریم ہے تو ہی سب کا پیش امام ہے
English meaning of pesh-imaam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a leader at prayer, an imam
पेश-इमाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नमाज़ पढ़ाने वाला धर्मगुरू, इमाम
پیش اِمام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش اِمام)
پیش اِمام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔