تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشِ نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشِ نِگاہ کے معانیدیکھیے
پیشِ نِگاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک فقرہ جو چوبدار اس وقت کہتے تھے جب کوئی شخص دربار شاہی میں پیش ہونے کے لیے پہنْچتا تھا نیز اس وقت بھی جب بادشاہ کی سواری نکلتی تھی، مترادف: ادب ملحوظ رہے، با ادب رہو، با ادب با ملاحظہ ہوشیار
- روبرو، مد نظر، ملحوظ خاطر
شعر
اب لوگ اپنے آپ کو پہچانتے نہیں
پیش نگاہ جیسے کوئی آئینا نہ ہو
جز زمین کوئے جاناں کچھ نہیں پیش نگاہ
جس کا دروازہ نظر آیا صدا دینے لگے
جو کہ بیٹھے ہیں ان کی پیش نگاہ
موت آنے کی جائے بیٹھے ہیں
English meaning of pesh-e-nigaah
Noun, Masculine
- a phrase that the concierge used to say when a man arrived to appear at the royal court and even when the king's ride was out
- in front of eyes, in front of
पेश-ए-निगाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक वाक्यांश जो द्वारपाल उस समय कहते थे जब कोई शख़्स शाही में पेश होने के लिए पहुंचता था तथा उस समय भी जब बादशाह की सवारी निकलती थी, समानार्थक शब्द: अदब मल्हूज़ रहे, बाअदब रहो, बाأअदब बा मुलाहिज़ा होशयार
- सन्मुख, सम्मुख, परिदृश्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشِ نِگاہ)
پیشِ نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔