تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش دَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش دَسْتی کے معانیدیکھیے
پیش دَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پہل، پیش کاری، نیابت، ماتحتی، پیش بندی، حفظ ماتقدم، احتیاطی تدبیر، سبقت، جیت، مہارت، ہاتھ بڑھانے کا عمل، ہاتھ پھیلانے کا عمل، ضرب یا وار کرنے میں ابتدا کرنے کا عمل
شعر
پیش دستی ہے خرابات جہاں کا دستور
تکتے رہنے سے کہیں ہاتھ میں جام آتا ہے
دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں
ہم ہی کر بیٹھے تھے غالبؔ پیش دستی ایک دن
وطن کی آن بچانے میں پیش دستی رہی
شبہ میں پھر بھی ہماری وطن پرستی رہی
English meaning of pesh-dastii
Noun, Feminine
- anticipation, surpassing, obviate, initiative, preemptive action, transgression, paying beforehand
पेश-दस्ती के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش دَسْتی)
پیش دَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔