تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش دَسْت" کے متعقلہ نتائج

تَڑکا

مذکر۔ بہت سویرا، صبح کا وقت، علی الصَّباح۔ مسلمان نوٗر کا تڑکا بھی بولتے ہیں

تَڑْکا دینا

دال سبزی یا کسی دوسرے کھانے میں گھی یا تیل گرم کرکے ڈالنا ، رک : تڑکا معنی نمبر ۲ ، بگھارنا ، چھونْکنا

تَڑْکا ہونا

تڑکا کرنا (رک) کا لازم ، پو پھٹنا ، سویرا ہونا.

تَڑْکا کَرنا

صبح تک کسی ایک حالت میں رہنا ، سویرے تک سوتا رہنا.

تَڑکا لَگانا

تَڑْکا کَر دینا

صبح تک کسی ایک حالت میں رہنا ، سویرے تک سوتا رہنا.

تَڑْکاو

رک : تڑکا (سویرا)

تَڑْکانا

رک : تڑکنا جس کا یہ متعدی ہے .

تَڑْکاٹ

تڑکن ، چٹخن ، تڑق ، تڑخ (رک).

تَڑْکاں مارنا

ٹیسیں مارنا .

تَڑکاو دیوا

چراغ سحری ، (مجازاََ) مرنے کے قریب ؛ بے رونق ، بے آب

تَڑکی

رک : تڑقی .

تَڑْکے

بگھار، چھونْک

تَڑاکا

رک : تڑاقا

تَڑاقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَڑْقی

دیوار یا عمارت جس میں دراڑیں پڑگئی ہوں اور جو گرنے کے قریب ہو

تَڑاقُو

دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں.

تَڑْقا ہونا

ٹوٹا ہوا ہونا ، شق ہونا.

تَڑْقانا

تڑقنا (رک) کا تعدیہ ، پھاڑنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ (کیمیا) بھاری سالمات کو خاص تپشی عمل کے ذریعے توڑ پھوڑ کر چھوٹے سالمات میں تبدیل کرنا.

نُور کا تَڑکا

صبح صادق، علیٰ الصباح، بہت سویرا، منھ اندھیرے کا وقت، پو پھٹنے کا وقت، اوّل وقت صبح، شروع صبح

دو گَھڑی کا تَڑْکا

صبح کاذب ؛ آفتاب نکلنے سے پہلے کا وقت .

نُورِ ظُہُور کا تَڑْکا

رک : نور ظہور کا وقت ۔

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

تَڑاکے کا

تَڑاقے کی

تَڑاقے کا

مزیدار، لذیذ لذت کا، خوش ذائقہ

تَڑاقے کی دُھوپ

۔بہت تیز دھوپ۔ پانی برس گیا تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بَلا کی ہے۔

تَڑاقا بِیْتنا

(عوام) فاقہ گزرنا ، بالکل کچھ نہ کھانا

تَڑاقا بَیٹْھنا

مار پڑنا

تَڑاقے بَھرْنا

پرندے کا فراٹا بھرنا، زور شور سے اڑنا

تَڑاقا ہونا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز ہونا.

تَڑاقا کھا جانا

کسی لکڑی کا یکایک چٹخ جانا یا ٹوٹ جانا ، دیوار کا دفعۃً پھٹ جانا ، کمی یا توڑا ہوجانا ، کسی آدمی کا دفعۃً بیہوش ہوجانا ؛ یکایک مرجانا

تَڑاقے سے ہونا

بناؤ سنْگار سے ہونا، زیب و زینت سے ہونا

تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا

رک : صبح کا بھولا شام کو آئے ، اگر کوئی شخص تھوڑا سا بھٹک کر راہ راست پر آجائے تو اسے گمراہ نہیں سمجھنا چاہیے

نُور ظہور کے تڑکے

علی الصبح ، بہت سویرے ، پو پھٹے ، من٘ھ اندھیرے ۔

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح ، صبح سویرے .

دُھوپ کا تَڑاقا

دھوپ کی شدّت ، دھوپ کی تیزی .

صُبْح تَڑکے

بہت سویرے، علی الصباح، صبح سویرے

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

نُور کے تَڑکے

۔ علی الصباح۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش دَسْت کے معانیدیکھیے

پیش دَسْت

pesh-dastपेश-दस्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

پیش دَسْت کے اردو معانی

صفت

  • سبقت کرنے والا یا لے جانے والا، پہل کرنے والا، آگے بڑھ جانے والا
  • سابق، پہلے کا

اسم، مذکر

  • نائب، معاون، مددگار، پیشکار، اسسٹنٹ
  • پیشی میں حاضر رہنے والا، وہ شخص جو سبقت کرے
  • پیشگی، بیعانہ، اڈوانس
  • پیش دستی، پہل، سبقت
  • صدر مجلس
  • ابتدا یا شروع سے
  • نقد
  • (فوج کا) ہراول دستہ، جنگجو

English meaning of pesh-dast

Adjective

Noun, Masculine

  • an assistant, an assistant (in office), helper, associate
  • surpassing, excelling, outstripping
  • forestalling, being beforehand, getting ahead of, anticipating
  • chief of an assembly, chairperson of a gathering
  • from the beginning
  • (Money) money paid in advance, cash payment, cash amount, earnest-money
  • fighter, warier

पेश-दस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पेश करने वाला, पहल करने वाला, आगे बढ़ने जाने वाला
  • पूर्व का, पहले का

संज्ञा, पुल्लिंग

پیش دَسْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش دَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش دَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone