تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش دَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش دَسْت کے معانیدیکھیے
پیش دَسْت کے اردو معانی
صفت
- سبقت کرنے والا یا لے جانے والا، پہل کرنے والا، آگے بڑھ جانے والا
- سابق، پہلے کا
اسم، مذکر
- نائب، معاون، مددگار، پیشکار، اسسٹنٹ
- پیشی میں حاضر رہنے والا، وہ شخص جو سبقت کرے
- پیشگی، بیعانہ، اڈوانس
- پیش دستی، پہل، سبقت
- صدر مجلس
- ابتدا یا شروع سے
- نقد
- (فوج کا) ہراول دستہ، جنگجو
English meaning of pesh-dast
Noun, Masculine
- an assistant, an assistant (in office), helper, associate
- surpassing, excelling, outstripping
- forestalling, being beforehand, getting ahead of, anticipating
- chief of an assembly, chairperson of a gathering
- from the beginning
- (Money) money paid in advance, cash payment, cash amount, earnest-money
- fighter, warier
पेश-दस्त के हिंदी अर्थ
پیش دَسْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش دَسْت)
پیش دَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔