تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش بِیْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش بِیْنی کے معانیدیکھیے
پیش بِیْنی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- آگے کی بات سوچنے والا، عاقبت اندیشی، دوراندیشی، عقلمندی، ہوشیاری
شعر
محبت بھی ضرورت پیش بینی بھی ضرورت ہے
میں کار دوستی میں سب خسارے دیکھ لیتا ہوں
پیش بینی تری بجا جیوتش
کہہ رہے ہیں مگر ستارے کچھ
پیش بینی ہے یہ الہام کے آئینے کی
عکس قرآن کا انجیل میں آیا ہوا ہے
English meaning of pesh-biinii
Adjective, Feminine
- foresight, prudence, anticipation
पेश-बीनी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- आगे की बात सोचना, दूरअंदेशी, बुद्धिमत्ता, अक्लमंदी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش بِیْنی)
پیش بِیْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔