تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش بَن٘د" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

داخِلِ حَوالات کرنا

put in custody

ہاوَل تاوَل

رک : ہابڑ لابڑ ؛ جلدی ۔

ہَوا اُلٹی چَلنا

حالات تبدیل ہونا ، زمانے کا رُخ بدلنا ، ساکھ جاتی رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش بَن٘د کے معانیدیکھیے

پیش بَن٘د

pesh-bandपेश-बंद

اصل: فارسی

وزن : 2121

Roman

پیش بَن٘د کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چمڑا یا تسمہ وغیرہ جو گھوڑے کی پوزی اور تنْگ کے درمیان اس کی گردن جھکی رہنے کی غرض سے بانْدھتے ہیں، کھوڑے کا زیر بند
  • زین، کاٹھی یا پالان پر باندھی جانے والی پیٹی
  • رکاوٹ ڈالنے والا، رخنہ انداز
  • کپڑوں کی حفاظت کے لیے سینے یا کمر سے نیچے تک لٹکا کر باندھا جانے والا کپڑا، تہہ بند، ایپرن

Urdu meaning of pesh-band

Roman

  • vo cham.Daa ya tasma vaGaira jo gho.De kii pozii aur tan॒ga ke daramyaan us kii gardan jhakkii rahne kii Garaz se baan॒dhate hain, kho.De ka zer band
  • ziin, kaaThii ya paalaan par baandhii jaane vaalii peTii
  • rukaavaT Daalne vaala, rakhnaa andaaz
  • kap.Do.n kii hifaazat ke li.e siine ya kamar se niiche tak laTkaa kar baandhaa jaane vaala kap.Daa, tahaa band, epran

English meaning of pesh-band

Noun, Masculine

  • the belt that passes over a horse's breast to prevent the saddle's slipping back, harness belt passing over horse's breast, a martingale
  • one who creates an obstacle, one who block the way, one who block the road
  • apron, pinafore

पेश-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चारजामे में लगा हुआ वह दोहरी पट्टी जो घोड़े पशराज की गर्दन पर से लाकर दूसरी ओर बांध दिया जाता है जो घोड़े की पीठ पर काठी के नीचे रखे जाने वाले कपड़े को खिसकने से रोकने के लिए लगाया जाता है, काठी या पालान पर बाँधी जाने वाली पेटी, घोड़े का जेरबंद
  • वो चमड़ा या बेल्ट आदि जो घोड़े की गर्दन झुकी रहने के उद्देश्य से बाँधते हैं
  • अवरोध उत्पन्न करने वाला, बाधा डालने वाला
  • वस्त्रों को स्वच्छ एवं सुरक्षित रखने के उद्देश्य से सीने या कमर से निचे तक लटका कर बाँधा जाने वाला कपड़ा, तहबंद, ऐपरन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

داخِلِ حَوالات کرنا

put in custody

ہاوَل تاوَل

رک : ہابڑ لابڑ ؛ جلدی ۔

ہَوا اُلٹی چَلنا

حالات تبدیل ہونا ، زمانے کا رُخ بدلنا ، ساکھ جاتی رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش بَن٘د)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش بَن٘د

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone