تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش آنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش آنا کے معانیدیکھیے

پیش آنا

pesh aanaaपेश आना

محاورہ

مادہ: پیش

  • Roman
  • Urdu

پیش آنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. ظہور یا وقوع میں آنا ، درپیش ہونا ، واقع ہونا، نظر کے سامنے آجانا ، (کسی بات سے) سابقہ پڑنا.
  • ۲. برتاؤ کرنا ، سلوک کرنا.
  • ۳. حاضر ہونا ، حضوری میں پہن٘چنا.

Urdu meaning of pesh aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. zahuur ya vaquua me.n aanaa, darpesh honaa, vaaqya honaa, nazar ke saamne aajaanaa, (kisii baat se) saabiqa pa.Dnaa
  • ۲. bartaa.o karnaa, suluuk karnaa
  • ۳. haazir honaa, huzuurii me.n pahunchnaa

English meaning of pesh aanaa

Persian, Hindi - Compound Verb

पेश आना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • वयवहार करना, आचरण करना
  • उपस्थित होना, हुज़ूरी में पहुंचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone