تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیندا" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیندا کے معانیدیکھیے

پیندا

pe.ndaaपेंदा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پیندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظرف یا بیٹھک دار چیز کا وہ حصہ جو زمین یا جگہ پر رکھا جائے، تلا، تلی؛ اندرونی سطح کا نچلا حصہ
  • لکڑی کی دھنی یا لوہے کی موٹی سلاخ وغیرہ کا وہ حصہ جو زمین سے متصل یا زمین کے اندر ہے، درخت کی جڑ
  • پانی کی تہ، زمین کی تہ
  • توپ یا بندوق کی کوٹھی
  • کسی چیز کی بیٹھک یا نچلا حصہ
  • رحم کا وہ حصہ جو نالو ہی نالوں کے اوپر ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pe.ndaa

Noun, Masculine

  • bottom of a vessel, box or pot
  • hips, buttocks
  • the breech of a cannon

पेंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोप या बंदूक़ की कोठी
  • बर्तन या डिब्बे का निचला हिस्सा, किसी चीज़ की तली, किसी चीज़ का आसन, सबसे नीचे वाला हिस्सा, अंश, स्तर
  • किसी वस्तु का वह निचला भाग जिसके सहारे वह खड़ी, ठहरी या रखी जाती हो, तला, जैसे- लोटे का पेंदा, जहाज का पेंदा, पद- बे-पेंदी का लोटा ऐसा व्यक्ति जिसे स्वयं कोई बात समझने और किसी निर्णय तक पहुँचने की बुद्धि न हो, बल्कि उसे जो कोई जैसी राय देता हो उसे ठीक मान लेता हो. मुहा०-पेंदे के बल बैठना = (क) चूतड़ टेककर या पलथी मारकर बैठना. (ख) हार मानकर चुप हो जाना.
  • किसी वस्तु का वह निचला भाग जिसके सहारे वह स्थिर होती है, किसी गहरी या बड़ी वस्तु का तला, तल, आधार, अंदरूनी सतह का निचला हिस्सा, पानी का तल

پیندا کے مترادفات

پیندا کے متضادات

پیندا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone