تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ" کے متعقلہ نتائج

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ کے معانیدیکھیے

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

pe.Duu kii aa.nch phir saat paa.nchपेड़ू की आँच फिर सात पाँच

ضرب المثل

Roman

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ کے اردو معانی

  • (عوامی) عشق اور محبت میں مروَّت باقی نہیں رہتی
  • جوش شہوت میں کچھ ہوش باقی نہیں رہتا

Urdu meaning of pe.Duu kii aa.nch phir saat paa.nch

Roman

  • (avaamii) ishaq aur muhabbat me.n mar vitt baaqii nahii.n rahtii
  • josh shahvat me.n kuchh hosh baaqii nahii.n rahtaa

पेड़ू की आँच फिर सात पाँच के हिंदी अर्थ

  • अभिलाषा की जोश में कुछ होश बाक़ी नहीं रहता
  • इश्क़ और मोहब्बत में मर्यादा बाक़ी नहीं रहती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone