تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے کے معانیدیکھیے

پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے

pe.D gin.ne se matlab hai yaa aam khaane seपेड़ गिनने से मतलब है या आम खाने से

نیز : آم کھانے یا پیڑ گِننے

ضرب المثل

Roman

پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے کے اردو معانی

  • اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے، فضول باتوں میں الجھنا نہیں چاہیے
  • کام کی بات نہ کر کے فضول کے سوالات کرنا

Urdu meaning of pe.D gin.ne se matlab hai yaa aam khaane se

Roman

  • apne kaam se kaam rakhnaa chaahi.e, fuzuul baato.n me.n ulajhnaa nahii.n chaahi.e
  • kaam kii baat na kar ke fuzuul ke savaalaat karnaa

English meaning of pe.D gin.ne se matlab hai yaa aam khaane se

  • eat the fruit, don't count the trees
  • it should be no concern of yours as long as you get what you want

पेड़ गिनने से मतलब है या आम खाने से के हिंदी अर्थ

  • अपने काम से काम रखना चाहिए, व्यर्थ की बातों में उलझना नहीं चाहिए
  • सीधी काम की बात न करके व्यर्थ का प्रश्न करना

    विशेष पाठा.- आम खाने से मतलब है या पेड़ गिनने से?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone