تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیچِیدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیچِیدَگی کے معانیدیکھیے
پیچِیدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مڑوڑ، بل
- بہت ہی الجھی ہوئی کیفیت پیدا ہونے کی حالت، الجھاو
- دقت، مشکل
شعر
کوئی بھی پیچیدگی حائل نہیں انور سدیدؔ
زندگی ہے سامنے منظر بہ منظر اور میں
English meaning of pechiidagii
Noun, Feminine
- the state of being twisted, twisting, turn, twist, contortion, winding
- complexity, complication
पेचीदगी के हिंदी अर्थ
پیچِیدَگی کے مترادفات
پیچِیدَگی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیچِیدَگی)
پیچِیدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔