تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیچْ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیچْ دار کے معانیدیکھیے
پیچْ دار کے اردو معانی
صفت
- بل کھایا ہوا، مڑا ہوا، پیچیدہ
- پیچیدہ، مشکل
- مبہم، الجھا ہوا، گنجلک
- دغا باز، مکار، چالاک
شعر
مجھے سمجھنے کی کوشش نہ کی محبت نے
یہ اور بات ذرا پیچ دار میں بھی تھا
English meaning of pechdaar
पेचदार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیچْ دار)
پیچْ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔