تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ پَر پیچ کَھانا" کے متعقلہ نتائج

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ پَر پیچ کَھانا کے معانیدیکھیے

پیچ پَر پیچ کَھانا

pech par pech khaanaaपेच पर पेच खाना

محاورہ

Roman

پیچ پَر پیچ کَھانا کے اردو معانی

  • بے تاب ہونا ، بے چین ہونا ، تاؤ کھانا.
  • غصے سے بے تاب ہونا
  • ۔پیچ پر پیچ ہی کھاتا ہے جو دیکھے ہے اسے ہیں پڑے بسکہ تری لٹ پٹی دستار میں بل (مصحفی)

Urdu meaning of pech par pech khaanaa

Roman

  • betaab honaa, bechain honaa, taa.uu khaanaa
  • Gusse se betaab honaa
  • ۔pech par pech hii khaataa hai jo dekhe hai use hai.n pa.De baskaa tirii luT paTTii dastaar me.n bil (musahfii

English meaning of pech par pech khaanaa

  • to writhe in anger, to rage

पेच पर पेच खाना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्से से बेताब होना
  • ۔पेच पर पेच ही खाता है जो देखे है उसे हैं पड़े बसका तिरी लुट पट्टी दस्तार में बिल (मुसहफ़ी
  • बेताब होना, बेचैन होना, ताऊ खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ پَر پیچ کَھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ پَر پیچ کَھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone