تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ پَرْ چَڑْھانا" کے متعقلہ نتائج

حِدَّت

شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش

حِدَّتِ طَبْع

آتش نفسی ، شعلہ مزاجی ، طبیعت کی تیزی.

حِدَّتِ ذِہْن

قوتِ فکر ، ذہانت ، عقلمندی ، ذکاوت.

حِدَّتِ نَظَر

نگاہ کی تیزی، باریک بینی، قوت مشاہدہ

حِدَّتِ مِزاج

حِدَّتِ صَفْرا

حَدِّ تام

(منطق) حدِّ تام وہ معرف ہے جو جنسِ قریب اور فصلِ قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے .

حد طلب

مسرات حدت

خوشیاں جونئی چیزوں کو دیکھنے سے پیدا ہوں

ہُدّاتُدّی کَرنا

ڈرانا دھمکانا ؛ للکارنا ، جھگڑا کرنا ، تکرار کرنا

ہُدّاتُدّی

ایک دوسرے کو دھمکانے کا عمل ، ایک دوسرے کو للکارنے کا عمل ، لڑائی جھگڑا

ہَڈّی ٹُوٹنا

ہڈی کا شکستہ ہونا، چوٹ سے یا گرنے سے ہڈی کا ٹکڑے ہو جانا، ہڈی میں ضرب لگنا

ہَڈّی اُتَر جانا

ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ہڈی کا جوڑ سے ہٹ جانا ۔

ہَڈّی توڑنا

ہڈی شکستہ کرنا نیز فضول تھکا دینے والا کام کرنا ، بے فائدہ کام کرنا (رک : ہڈیاں توڑنا) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ پَرْ چَڑْھانا کے معانیدیکھیے

پیچ پَرْ چَڑْھانا

pech par cha.Dhaanaaपेच पर चढ़ाना

محاورہ

پیچ پَرْ چَڑْھانا کے اردو معانی

  • ۔۱۔کشتی کے داؤں میں دوسرے کو لانا۔ ؎ ۲۔ قابو میں کرنا۔
  • کُشتی کے دان٘و میں دوسرے کو لانا.

English meaning of pech par cha.Dhaanaa

  • use a counter trick (in wrestling)

पेच पर चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔क्षति के दाओं में दूसरे को लाना। २। क़ाबू में करना
  • क्षति के दांव में दूसरे को लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ پَرْ چَڑْھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ پَرْ چَڑْھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone