تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ و تاب کھانا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ و تاب کھانا کے معانیدیکھیے

پیچ و تاب کھانا

pech-o-taab khaanaaपेच-ओ-ताब खाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیچ و تاب کھانا کے اردو معانی

  • ۱. مرغولے کی شکل اختیار کرنا.
  • ۲. ہیجان میں مبتلا ہونا ، جوش جذبات سے بھڑکنا ، بل کھانا.
  • ۳. (مجازاً) غم و غصہ کرنا رشک و حسد سے جلنا ، جھلّانا.
  • ۴. مضطرب رہنا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہو جانا.

Urdu meaning of pech-o-taab khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. mar gole kii shakl iKhatiyaar karnaa
  • ۲. haijaan me.n mubatlaa honaa, josh jazbaat se bha.Daknaa, bil khaanaa
  • ۳. (majaazan) Gam-o-Gussaa karnaa rashak-o-hasad se jalnaa, jhallaanaa
  • ۴. muztarib rahnaa, beqraar honaa, bechain ho jaana

English meaning of pech-o-taab khaanaa

  • be angry, writhe in anger

पेच-ओ-ताब खाना के हिंदी अर्थ

  • परेशान रहना, बेक़रार होना, बेचैन हो जाना, उत्साह से अभिभूत होना, जोश जज़्बात से भड़कना, बल खाना, (लाक्षणिक) ग़म ओ ग़ुस्सा करना, ईर्ष्या से जलना, झल्लाना, पेचदार या बल खाए हुए की रूप धारण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ و تاب کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ و تاب کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone