تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیچ و خَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ و خَم کے معانیدیکھیے
پیچ و خَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کجی، موڑ، چکر
- نشیب و فراز، اون٘چ نیچ، مصلحت، اچھائی برائی
شعر
میں راہ عشق کے ہر پیچ و خم سے واقف ہوں
یہ راستہ مرے گھر سے نکل کے جاتا ہے
بہت مشکل ہے دنیا کا سنورنا
تری زلفوں کا پیچ و خم نہیں ہے
تری زلفوں کو کیا سلجھاؤں اے دوست
مری راہوں میں پیچ و خم بہت ہیں
English meaning of pech-o-KHam
Noun, Masculine
- curves, twists and turns
- troubles, ups and downs, difficulty
पेच-ओ-ख़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- टेढ़े-मेढ़े, चक्करदार
- जटिलता, दुशवार, ऊँच-नीच
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیچ و خَم)
پیچ و خَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔