تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیْچ کُھلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیْچ کُھلنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پیچ
پیْچ کُھلنا کے اردو معانی
- بل دور ہونا، سلجھنا
- بل یا لپیٹ کھل جانا، پگڑی کا پھیری کھلنا
- بھید ظاہر ہونا، راز فاش ہونا
- سمجھ میں آجانا، عقد وا ہونا
- مشکل حل ہونا
English meaning of pech khulnaa
- to be untwisted, to be unscrewed
पेच खुलना के हिंदी अर्थ
- फेरा दूर होना, सुलझना
- बल या लपेट खुल जाना, पगड़ी का फेरी खुलना
- भेद खुलना, राज़ फ़ाश होना
- समझ में आ जाना, गाँठ खुली होना
- समस्या का समाधान होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیْچ کُھلنا)
پیْچ کُھلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔