تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

حِدَّت

شدّت، گرمی کی شدّت، گرمی، حرارت، تمازت، تپش، سوزش

حِدَّتِ طَبْع

آتش نفسی ، شعلہ مزاجی ، طبیعت کی تیزی.

حِدَّتِ ذِہْن

قوتِ فکر ، ذہانت ، عقلمندی ، ذکاوت.

حِدَّتِ نَظَر

نگاہ کی تیزی، باریک بینی، قوت مشاہدہ

حِدَّتِ مِزاج

حِدَّتِ صَفْرا

حَدِّ تام

(منطق) حدِّ تام وہ معرف ہے جو جنسِ قریب اور فصلِ قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے .

حد طلب

مسرات حدت

خوشیاں جونئی چیزوں کو دیکھنے سے پیدا ہوں

ہُدّاتُدّی کَرنا

ڈرانا دھمکانا ؛ للکارنا ، جھگڑا کرنا ، تکرار کرنا

ہُدّاتُدّی

ایک دوسرے کو دھمکانے کا عمل ، ایک دوسرے کو للکارنے کا عمل ، لڑائی جھگڑا

ہَڈّی ٹُوٹنا

ہڈی کا شکستہ ہونا، چوٹ سے یا گرنے سے ہڈی کا ٹکڑے ہو جانا، ہڈی میں ضرب لگنا

ہَڈّی اُتَر جانا

ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ہڈی کا جوڑ سے ہٹ جانا ۔

ہَڈّی توڑنا

ہڈی شکستہ کرنا نیز فضول تھکا دینے والا کام کرنا ، بے فائدہ کام کرنا (رک : ہڈیاں توڑنا) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پیچ ڈالْنا

pech Daalnaaपेच डालना

محاورہ

مادہ: پیچ

پیچ ڈالْنا کے اردو معانی

  • فریب دینا ، چال چلنا.
  • خلل ڈالنا ، رکاوٹ پیدا کرنا ، جھگڑا پیدا کرنا.
  • فریب کا جال بچھانا ، چال چلنا.
  • مشکل میں پھن٘سانا ، الجھانا ، پیچیدگی بڑھانا.
  • ایک پتن٘گ کی ڈور کو کاٹنے کی غرض سے دوسرے پتن٘گ کی ڈور پر ڈالنا ؛ دان٘و کرنا
  • ۔۱۔فریب کا جال بچھانا۔ ۲۔پیچیدگی بڑھانا۔ ؎ ۳۔ مشکل میں ڈالنا۔ ۴۔ایک پتنگ کی ڈور کا کاٹنے کی غرض سے دوسرے پتنگ کی ڈور پر ڈالنا۔ ۵۔(پہلوان) داؤں کرنا۔ ۶۔جھگڑا پیدا کردینا۔ خلل ڈالنا۔ ؎

English meaning of pech Daalnaa

  • entangle the string of a competitor's kite, raise obstacles in the way, use a trick in wrestling

पेच डालना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔फ़रेब का जाल बिछाना। २।पेचीदगी बढ़ाना। ३। मुश्किल में डालना। ४।एक पतंग की डोर का काटने की ग़रज़ से दूसरे पतंग की डोर पर डालना। ५।(पहलवान) दाओं करना। ६।झगड़ा पैदा करदेना। ख़लल डालना।
  • एक पतंग की डोर को काटने की ग़रज़ से दूसरे पतंग की डोर पर डालना , दांव करना
  • ख़लल डालना, रुकावट पैदा करना, झगड़ा पैदा करना
  • फ़रेब का जाल बिछाना, चाल चलना
  • फ़रेब देना, चाल चलना
  • मुश्किल में फंसाना, उलझाना, पेचीदगी बढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone