تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَژْمُرْدَہ خاطِر" کے متعقلہ نتائج

تَباہ حال

خراب حال، خستہ حال، پریشان حال، مصائب میں زندگی بسر کرنے والا

تَبَاہ حَالی

ruined, distressed circumstances

حال تَباہ ہونا

غریب ہونا ، مفلس ہونا ، تنگی تُرشی میں بسر کرنا ، اقتصادی طور پر خستہ ہونا .

حالِ تَباہ

بُری حالت، خستہ حالی

تَبْہ حالی

ابتری، بربادی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَژْمُرْدَہ خاطِر کے معانیدیکھیے

پَژْمُرْدَہ خاطِر

pazhmurda-KHaatirपझ़मुर्दा-ख़ातिर

وزن : 22222

دیکھیے: پَژْمُرْدَہ دِل

Roman

پَژْمُرْدَہ خاطِر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • افسردہ دل، پژمردہ دل، رنجیدہ، مخموم

Urdu meaning of pazhmurda-KHaatir

Roman

  • afsurdaadil, pazmurdaadil, ranjiidaa, maKhmom

English meaning of pazhmurda-KHaatir

Persian, Arabic - Adjective

  • depressed, sorrowful, sadness

पझ़मुर्दा-ख़ातिर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दुखी, हताश, उदास, खिन्न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَباہ حال

خراب حال، خستہ حال، پریشان حال، مصائب میں زندگی بسر کرنے والا

تَبَاہ حَالی

ruined, distressed circumstances

حال تَباہ ہونا

غریب ہونا ، مفلس ہونا ، تنگی تُرشی میں بسر کرنا ، اقتصادی طور پر خستہ ہونا .

حالِ تَباہ

بُری حالت، خستہ حالی

تَبْہ حالی

ابتری، بربادی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَژْمُرْدَہ خاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَژْمُرْدَہ خاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone