تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پَجاوَہ

رک : پجاوا .

پَجاوا

۔ (عم) مذکر اینٹیں پکانے کا بھٹا۔ دیکھو پزاوا۔

پَزاوے

پزاوہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (ترکیبات میں مستعمل).

پَزاوَہ

این٘ٹیں وغیرہ پکانے کا پرانے ڈھن٘گ کا بھٹہ

پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا

کسی کام کا بالکل بگڑ جانا ، سب کا خراب ہو جانا.

پَزاوَہ چَڑْھنا

پزاوے میں این٘ٹوں کی تہیں اور گھاس پھوس یا این٘دھن کی تہیں جم کر آگ لگنا.

پَزاوے کا گَدھا

(مجازاً) کسی کی توقیر و تذلیل کے اظہار کے لیے مستعمل ، کم حیثیت آدمی ، ذلیل و بے وقعت شخص (پہلے زمانے میں پزاووں سے این٘ٹیں ڈھونے کا کام گدھے سےلیا جاتا تھا)ٖ.

پَزاوے کا خَر

someone of very low position

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو پزاوے کا خَر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا کے معانیدیکھیے

پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا

pazaave kaa pazaava kha.nga.D ho jaanaaपज़ावे का पज़ावा खँगड़ हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا کے اردو معانی

  • کسی کام کا بالکل بگڑ جانا ، سب کا خراب ہو جانا.
  • ہر ایک کا بد چلن ہو جانا.

Urdu meaning of pazaave kaa pazaava kha.nga.D ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ka bilkul biga.D jaana, sab ka Kharaab ho jaana
  • har ek ka badachlan ho jaana

English meaning of pazaave kaa pazaava kha.nga.D ho jaanaa

  • be ruined totally, be destroyed entirely

पज़ावे का पज़ावा खँगड़ हो जाना के हिंदी अर्थ

  • हर एक का बदचलन हो जाना
  • किसी काम का बिलकुल बिगड़ जाना, सब का ख़राब हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَجاوَہ

رک : پجاوا .

پَجاوا

۔ (عم) مذکر اینٹیں پکانے کا بھٹا۔ دیکھو پزاوا۔

پَزاوے

پزاوہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (ترکیبات میں مستعمل).

پَزاوَہ

این٘ٹیں وغیرہ پکانے کا پرانے ڈھن٘گ کا بھٹہ

پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا

کسی کام کا بالکل بگڑ جانا ، سب کا خراب ہو جانا.

پَزاوَہ چَڑْھنا

پزاوے میں این٘ٹوں کی تہیں اور گھاس پھوس یا این٘دھن کی تہیں جم کر آگ لگنا.

پَزاوے کا گَدھا

(مجازاً) کسی کی توقیر و تذلیل کے اظہار کے لیے مستعمل ، کم حیثیت آدمی ، ذلیل و بے وقعت شخص (پہلے زمانے میں پزاووں سے این٘ٹیں ڈھونے کا کام گدھے سےلیا جاتا تھا)ٖ.

پَزاوے کا خَر

someone of very low position

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو پزاوے کا خَر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone