تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیَمْبَرِ عَظِیْم" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیَمْبَرِ عَظِیْم کے معانیدیکھیے

پَیَمْبَرِ عَظِیْم

payambar-e-'aziimपयम्बर-ए-'अज़ीम

وزن : 1212121

Roman

پَیَمْبَرِ عَظِیْم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • عظیم رسول، بڑا نبی، جاہ و جلال والا مبلغ، بزرگ داعی، صاحب عظمت نبی

Urdu meaning of payambar-e-'aziim

Roman

  • aziim rasuul, ba.Daa nabii, jaah-o-jalaal vaala mablaG, buzurg daa.ii, saahib azmat nabii

English meaning of payambar-e-'aziim

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • great messenger, prophet

पयम्बर-ए-'अज़ीम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • महान दूत, पैगंबर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیَمْبَرِ عَظِیْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیَمْبَرِ عَظِیْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone