تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیار" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپْسی

باہمی، ایک دوسرے سے متعلق

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس کے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیار کے معانیدیکھیے

پَیار

payaarपयार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

پَیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گھاس، ایک قسم کا درخت، نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں میوہ کی ایک قسم پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں، بیچوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرون٘جی کے نام سے بکتی ہے
  • ایک قسم کی گھاس، پیال، خصوصاً دو مصرعی صنف سخن کی بحر یا وزن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of payaar

Noun, Masculine

  • thatching grass
  • a plant

पयार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महुए की तरह का मझोले आकार का एक पेड़ जिसके बीजों से निकलने वाली चिरौंजी बादाम और पिसते की तरह मीठी होती है तथा मेवों में शुमार होती है
  • धान आदि के दाने निकाल दिए जाने के बाद बचे सूखे डंठल, पुआल
  • किसी के प्रति होने वाली आसक्तिपूर्ण या श्रद्धापूर्ण भावना
  • प्रेमपूर्वक किया जाने वाला आलिंगन, चुंबन, स्नेह आदि
  • प्रेम, मुहब्बत, प्रीति
  • एक प्रकार की घास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone