تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیامْبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیامْبَر کے معانیدیکھیے
پَیامْبَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف) مذکر۔ ایلچی۔ سفیر۔ قاصد۔ زبانی پیام لے جانے والا۔
- کسی کی بات، قول، تحریر یا حکم کو دوسرے تک پہن٘چانے والا، قاصد، ایلچی، سفیر، نامہ بر
شعر
پیامبر نہ میسر ہوا تو خوب ہوا
زبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے
مجھے جواب یہ قبل از سوال دینے لگا
اب اس سے ہوگا سوا کیا پیامبر گستاخ
کوئی پیامبر کوئی امام زماں ہی آئے
اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے
English meaning of payaambar
Noun, Masculine
पयाम्बर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़बर ले जाने वाला, संदेश पहुँचाने वाला, संदेश ले जाने वाला व्यक्ति, दूत, संदेशवाहक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیامْبَر)
پَیامْبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔