تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیام و سَلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیام و سَلام کے معانیدیکھیے
پَیام و سَلام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دوسرے کی معرفت کسی بات کا سوال جواب کرنا، زبانی بات چیت، سوال و جواب
شعر
وہ پیام و سلام کیا جانے
کیا ہیں آزاد زندگی کے مزے
کرتا ہے کوئی ترک تعلق بھی اس طرح
محروم ہو گیا ہوں پیام و سلام سے
خط لکھ کے آج ڈاک پہ پہنچیں گے یار کو
پہنچائے گا ہمارا پیام و سلام خط
English meaning of payaam-o-salaam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a message with regards
पयाम-ओ-सलाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दूसरे के द्वारा दो व्यक्तियों की बातचीत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیام و سَلام)
پَیام و سَلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔