تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیامِ سَلام" کے متعقلہ نتائج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ رَو

آہستہ آہستہ چلنے والا، سُست چلنے والا

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

آہِسْتَہ رائے

جو سوچ سمجھ کر راے قائم کرے، دانا

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

آہِسْتَہ کار

بہت دھیرے دھیرے کام کرنے والا، کاہل، سست

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ چال

آہستہ چلنے والا، سست رفتار، دھیما

آہِسْتَہ خِرام

آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا، سست رفتار، آرام آرام سے چلنے والا

آہِسْتَگی

دھیمہ انداز، دھیما پن

آہِسْتَگی سُوں

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی سے

رک: آہستگی سات.

آہِسْتَگی سات

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی ساتھ

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیامِ سَلام کے معانیدیکھیے

پَیامِ سَلام

payaam-e-salaamपयाम-ए-सलाम

وزن : 122121

پَیامِ سَلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوسرے کی معرفت کسی بات کا سوال جواب کرنا ؛ زبانی بات چیت ، سوال و جواب .
  • میل جول ، تعلقات .
  • ۔مذکر۔ ۱۔زبانی بات چیت۔ دوسرے کی معرفت کسی بات کا سوال جواب کرنا۔ ۲۔نسبت کا پیام۔ ۳۔سوال وجاب۔

English meaning of payaam-e-salaam

Noun, Masculine

  • oral conversation, discourse
  • sending one's salutations as a message
  • relationship

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیامِ سَلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیامِ سَلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone