تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیامِ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیامِ مَرْگ کے معانیدیکھیے
پَیامِ مَرْگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موت کا بلاوا، موت کا پیغام، اجل کا پیغام، قضا کا پیغام
شعر
پیام مرگ بھی پہنچا نوید زیست کے ساتھ
جو اتفاق سے امرت ملا تو زہر آلود
باتوں باتوں میں پیام مرگ بھی آ ہی گیا
ان نگاہوں کو حیات افزا سمجھ بیٹھے تھے ہم
میرے مکاں کی چھت پہ تھے طائر شب ڈرے ڈرے
جیسے پیام مرگ تھا تیز ہوا کے شور میں
English meaning of payaam-e-marg
Noun, Masculine
- message of death
पयाम-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मृत्यु का बुलावा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیامِ مَرْگ)
پَیامِ مَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔