تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیامِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیامِ عِشْق کے معانیدیکھیے
پَیامِ عِشْق کے اردو معانی
- محت کا بلاوا
- محبت کی دعوت
- محبت کی پیش کش
- محبت کا پیغام
شعر
اس کی خواہش تھی سو فرخندہؔ میں قائل ہو گئی
وہ پیام عشق بھیجے گا کبھی سوچا نہ تھا
افق کے پار مجھے یاد کر رہا ہے کوئی
ابھی ملا ہے ادھر سے پیام عشق بخیر
پیام عشق دیتے ہیں وہ جب نظروں ہی نظروں میں
وہ اک ساعت حیات جاوداں معلوم ہوتی ہے
English meaning of payaam-e-'ishq
- The call of love, invitation to love, offer of love
- message of love
पयाम-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम की पुकार, प्रेम का निमंत्रण, प्रेम का प्रस्ताव, प्रेम का संदेश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیامِ عِشْق)
پَیامِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔