تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیامِ عالَمِ بالا" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیامِ عالَمِ بالا کے معانیدیکھیے

پَیامِ عالَمِ بالا

payaam-e-'aalam-e-baalaaपयाम-ए-'आलम-ए-बाला

وزن : 12221222

پَیامِ عالَمِ بالا کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • آخرت کی پیش کش
  • عالم آخرت کا بلاوا
  • اوپرکی دنیا کا بلاوا
  • آخرت کی دعوت

English meaning of payaam-e-'aalam-e-baalaa

Persian, Arabic

  • The call of the world to come, invitation to the Hereafter, the offer of the Hereafter, the call of the upper world
  • message of upper world

पयाम-ए-'आलम-ए-बाला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • आने वाली दुनिया की पुकार, इसके बाद की दुन्या की पेशकश, ऊपरी दुनिया की पुकार, ऊपर की दुन्या का बुलावा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیامِ عالَمِ بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیامِ عالَمِ بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone