تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیامِ عافِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

ِاضْطِرابِ شَدید

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

اِضْطِرابِ پئے ہم

عَالَمِ اِضْطِرَابْ

بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال

باعِثِ اِضْطِراب

وُفُورِ اِضْطَراب

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیامِ عافِیَت کے معانیدیکھیے

پَیامِ عافِیَت

payaam-e-'aafiyatपयाम-ए-'आफ़ियत

وزن : 122212

پَیامِ عافِیَت کے اردو معانی

  • آرام کی پیش کش
  • تحفظ کی دعوت
  • خیریت کا پیغام
  • سلامتی کی پیش کش
  • سکون کی درخواست

English meaning of payaam-e-'aafiyat

  • offer of security, invitation to safety, comfort offer, request for comfort
  • message of well-being, protected, security

पयाम-ए-'आफ़ियत के हिंदी अर्थ

  • सुरक्षा की पेशकश, सुरक्षा के लिए निमंत्रण, आराम की पेशकश, आराम के लिए अनुरोध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیامِ عافِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیامِ عافِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone