تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّی داری" کے متعقلہ نتائج

گَگَن

لہر، موج

گَگن ہونا

ببہت بلند ہونا، اونچا ہونا، تارا ہو جانا

گَگَن کھیْلْنا

لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا

گگن کے بچے والی مرغی

سات سہیلیوں کا گُچّھا، پروین، عقد ثُریّا

گَنگَن

آسمان، فلک

گانگَن

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس کا من٘ہ بند ہو، کھکرالی جو بغل اور جانگھ میں ہو جاتی ہے، دُن٘بل

gigantesque

دیو کے شایانِ شان

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

gigantic

عَظِیم

gigantism

طب: غیر فطری جسامت، خصوصاً ہارمونوں کی غیر متوازن، ریزش یا پودوں میں لونیوں کی زیادتیوں سے غیرمعمولی افزائش۔.

gegenschein

شمسِ کاذِب

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

گاجِنگ رَوڈ

(آب کاری) وہ آلہ جس سے پیپوں کی گنجائش ناپتے ہیں.

gauging

ماپ

geognosy

علمِ تَرکیبُ الارض

غُنغُنانا

آہستہ اور دھیمے سُروں میں کچھ گانا، گُنگُنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّی داری کے معانیدیکھیے

پَٹّی داری

paTTii-daariiपट्टी-दारी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

پَٹّی داری کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • گاؤں کی پٹی رکھنے کا حق جس کا انتظام پٹی دار خود کرتا ہے اور اپنا سرکاری لگان نمبردار کے ذریعے ادا کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے خلاف ورزی کی صورت میں سب پٹی دار لگان کی ادائی کے ذمے دار ہوتے ہیں، تھوک داری
  • وہ زمینداری جو ایک ہی اساسی وارثوں یا ان کے لیے مقرر کردہ افراد کی مشترکہ ملکیت ہو، ایسی غیر منقسم زمینداری جائیداد جس کے بہت سارے وارث ہوں
  • تھوک داری
  • دو یا کئی پٹی داروں میں ہونے والا باہمی تعلق، پٹی داروں کا باہمی یا آپسی تعلق
  • پٹی ہونے کی حالت، بہت سے حصہ ہونا، کسی ایک شے کے متعدد حصہ دار ہونا، جیسے: اس گاؤں میں خاصی پٹی داری ہے
  • مساوی اختیار رکھنے کی حالت یا کیفیت، حصہ داری

Urdu meaning of paTTii-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv kii paTTii rakhne ka haq jis ka intizaam paTTiidaar Khud kartaa hai aur apnaa sarkaarii lagaan nambardaar ke zariiye ada karne ka zimmedaar hotaa hai Khilaafavarzii kii suurat me.n sab paTTiidaar lagaan kii adaa.ii ke zimmedaar hote hain, thokdaarii
  • vo zamiindaarii jo ek hii asaasii vaariso.n ya un ke li.e muqarrar karda afraad kii mushtarkaa milkiyat ho, a.isii Gair munqasim zamiindaarii jaayadaad jis ke bahut saare vaaris huu.n
  • thokdaarii
  • do ya ka.ii paTTii daaro.n me.n hone vaala baahamii taalluq, paTTii daaro.n ka baahamii ya aapsii taalluq
  • paTTii hone kii haalat, bahut se hissaa honaa, kisii akshay ke mutaddid hissaadaar honaa, jaiseh is gaanv me.n Khaasii paTTiidaarii hai
  • musaavii iKhatiyaar rakhne kii haalat ya kaifiiyat, hissaadaarii

English meaning of paTTii-daarii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • sharing a piece of land, joint-holding
  • coparcenary tenure, an estate held in severalty

पट्टी-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पट्टीदार होने की अवस्था या भाव, पट्टीदारी जमींदारी में अनेक विभाग और उपविभाग होते हैं, प्रधान विभाग को 'थोक' और उसके अंतर्गत उपविभागों को 'पट्टी' कहते हैं, प्रत्येक पट्टी का मालिक अपने हिस्से की जमीन की स्वतंत्र व्यवस्था करता है और सरकारी कर देता है, पर किसी एक पट्टी में मालगुजारी बाकी रह जाने पर वह सारी जायदाद से वसुल की जा सकती है

    विशेष प्रायः प्रत्येक थोक में एक एक 'लंबरदार' होता है। जिस पट्टीदारी की सारी जमीन हीस्सेदारों में बँट गई हो उसे मुकम्मल या पूर्ण पट्टीदारी और जिसमें कुछ जमीन तो उनमें बाँट दी गई हो पर कुछ सरकारी कर और गाँव की व्यवस्था का खर्च देने के लिये साझे में ही अलग कर ली गई हो उसे नामुकम्मल या अपूर्ण पट्टीदारी कहते हैं। नामुकम्मल पट्टीदारी में जब कभी अलग की हुई जमीन का मुनाफा सरकारी कर देने के लिये पूरा नहीं पड़ता तब पट्टीदारों पर अस्थायी कर लगाकर वह पूरा किया जाता है

  • वह जमींदारी जो एक ही मूल पुरुष के उत्तराधिकारियों या उनके नियत किए हुए व्यक्तियों की संयुक्त हो, वह जमींदारी जिसके बहुत से मालिक होने पर भी जो अविभक्त संपत्ति समझी जाती हो, भाई चारा
  • थोकदारी
  • दो या कई पट्टीदारों में होने वाला पारस्परिक संबंध, पट्टीदारों का आपसी या पारस्परिक संबंध
  • पट्टी होने का भाव, बहुत से हिस्से होना, किसी वस्तु का अनेक की संपत्ति होना, जैसे: इस गाँव में तो खासी पट्टीदारी है
  • बराबर अधिकार रखने का भाव, हिस्सेदारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَگَن

لہر، موج

گَگن ہونا

ببہت بلند ہونا، اونچا ہونا، تارا ہو جانا

گَگَن کھیْلْنا

لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا

گگن کے بچے والی مرغی

سات سہیلیوں کا گُچّھا، پروین، عقد ثُریّا

گَنگَن

آسمان، فلک

گانگَن

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس کا من٘ہ بند ہو، کھکرالی جو بغل اور جانگھ میں ہو جاتی ہے، دُن٘بل

gigantesque

دیو کے شایانِ شان

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

gigantic

عَظِیم

gigantism

طب: غیر فطری جسامت، خصوصاً ہارمونوں کی غیر متوازن، ریزش یا پودوں میں لونیوں کی زیادتیوں سے غیرمعمولی افزائش۔.

gegenschein

شمسِ کاذِب

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

گاجِنگ رَوڈ

(آب کاری) وہ آلہ جس سے پیپوں کی گنجائش ناپتے ہیں.

gauging

ماپ

geognosy

علمِ تَرکیبُ الارض

غُنغُنانا

آہستہ اور دھیمے سُروں میں کچھ گانا، گُنگُنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّی داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّی داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone