تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّی دار" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّی دار کے معانیدیکھیے

پَٹّی دار

paTTii-daarपट्टी-दार

اصل: ہندی

وزن : 2221

Roman

پَٹّی دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاؤں کی کسی پٹی کا مالک، ساجھی، شراکت دار
  • وہ پتن٘گ، جس میں آڑی دھجّیاں ہوں
  • گاؤں کا شریک دار، گاؤں میں تھوڑی سی زمین کا مالک، زمینداری کا حصہ دار

Urdu meaning of paTTii-daar

Roman

  • gaanv kii kisii paTTii ka maalik, saajhii, sharaakatdaar
  • vo patang, jis me.n aa.Dii dhajjiyaa.n huu.n
  • gaanv ka shariikadaar, gaanv me.n tho.Dii sii zamiin ka maalik, zamiindaarii ka hissaadaar

English meaning of paTTii-daar

Noun, Masculine

  • co-sharer

पट्टी-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसकी किसी जमीन या संपत्ति आदि में हिस्सेदारी हो, हिस्सेदार
  • वह व्यक्ति जिसकी राय की उपेक्षा न की जा सकती हो, बराबर का अधिकारी, समान अधिकारयुक्त
  • वह व्यक्ति जो किसी विषय में दूसरे के बराबर अधिकार रखता हो
  • गाँव की किसी पट्टी का मालिक
  • बराबर का हकदार
  • वह पतंग जिसमें आड़ी धज्जियाँ हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone