تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّی باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّی باندْھنا کے معانیدیکھیے

پَٹّی باندْھنا

paTTii baa.ndhnaaपट्टी बाँधना

محاورہ

Roman

پَٹّی باندْھنا کے اردو معانی

  • ۱. (کسی چیز کو) دھجّی وغیرہ سے بند کر دینا یا ڈھک دینا.
  • ۲. (زخم وغیرہ پر) کپڑے کی دھجی لپیٹنا یا کسنا ، مرہم پٹی کرنا ، بندش کرنا.
  • ۳. ممیز کردینا ، امتیازی نشان لگانا.

Urdu meaning of paTTii baa.ndhnaa

Roman

  • ۱. (kisii chiiz ko) dhajii vaGaira se band kar denaa ya Dhak denaa
  • ۲. (zaKham vaGaira par) kap.De kii dhajii lapeTnaa ya kasanaa, marham paTTii karnaa, bandish karnaa
  • ۳. mumayyaz kardenaa, imatiyaazii nishaan lagaanaa

English meaning of paTTii baa.ndhnaa

  • apply a bandage

पट्टी बाँधना के हिंदी अर्थ

  • (घाव आदि पर) कपड़े का टुकड़ा लपेटना या कसना, मरहम लगाना, पट्टी बाँधना, अंतर करना, निशान लगाना, चिह्नित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّی باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّی باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone