تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتّھر پھوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتّھر پھوڑا کے معانیدیکھیے
پَتّھر پھوڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سن٘گ تراش ، پتھر کاٹنے اور گھڑنے والا ؛ روڑی کوٹنے والا .
- ۱. ہد ہد ، کھٹ بڑھئی ( جسے مرغ سلیمان بھی کہتے ہیں ).
- ۲. ایک کھیل کا نام جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چنچ بچے میدان میں جمع ہوجاتے ہیں . ان میں سے ایک پوچھتا ہے ’’ کس کے باپ نے باندھی بگیا ‘‘ جواب میں اگر کوئی یہ کہہ اٹھتا ہے کہ ’’ میرے باپ نے ‘‘ تو وہ چور بنتا ہے . ورنہ کن٘کر اچھال کر چور بناتے ہیں . چور بچہ ہاتھ یا پان٘و کے بل جانوروں کی طرح زمین پر کھڑا ہوجاتا ہے . دوسرا بچہ اس کی پشت پر سوار ہوکر اس کی آن٘کھیں بند کردیتا ہے . پھر کوئی اور بچہ اس کے پاس جا کر پتھر پر دوسرا پتھر مارتا ہے اور سب بچوں میں آکر مل جاتا ہے . اب چور کی آن٘کھیں کھول دی جاتی ہیں اگر وہ پتھر مارنے والے کا ٹھیک نام بتا دیتا ہے تو اس کی جگہ پتھر مارنے والا چور بن جاتا ہے اس کھیل کو کم از کم چار لڑکے کھیلتے ہیں .
- ۳. رک : پتھر پھوڑی .
English meaning of patthar-pho.Daa
Noun, Masculine
- stone cutter, stonemason
- woodpecker
पत्थर-फोड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संग तराश, पत्थर काटने और घड़ने वाला, रोड़ी कूटने वाला
- हुदहुद, खट बढ़ई (जिसे 'मुर्ग़-ए-सुलैमान' भी कहते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتّھر پھوڑا)
پَتّھر پھوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔