تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کی لَکِیر" کے متعقلہ نتائج

چَڑھاؤ

کشتی کا کرایہ لینے والا.

نَشے کا چَڑھاؤ

نشے کی تیزی کی حالت ؛ بے خودی ۔

چَڑھے پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نہ پاؤں

جن کو سب مانتے ہیں ان کو تم بھی چڑھاؤ.

چَڑھے پَر نَہ چَڑھاؤ سَر دیکھے نَہ پاؤں

بے ترتیبی سے کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تیل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کی لَکِیر کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کی لَکِیر

patthar kii lakiirपत्थर की लकीर

اصل: ہندی

محاورہ

پَتَّھر کی لَکِیر کے اردو معانی

فعل مرکب

  • وہ نشان جو پتھر پر پڑجائے، پکی لکھائی، نقش کالحجر، امٹ
  • پتھر کی لکیر نہیں مٹتی ہے، مجازاً: نہ مٹنے والی چیز، مستقل، پائیدار، مجازاً: پکا، مضبوط

English meaning of patthar kii lakiir

Compound Verb

  • the mark that makes on the stone, fixed writing, confirmed writing
  • something unalterable or ineffaceable, Metaphorically: non-erasable thing, stable, fixed

पत्थर की लकीर के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पत्थर की लकीर नहीं मिटती है प्रतीकात्मक: न मिटने वाली चीज़, स्थिर, पक्की, मज़बूत
  • वो निशान जो पत्थर पर पड़ जाये, पक्की लिखाई, अमिट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کی لَکِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کی لَکِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone