تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر چَٹا" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر چَٹا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر چَٹا

patthar-chaTaaपत्थर-चटा

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پَتَّھر چَٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے
  • ایک قسم کی گھاس جس کی ٹہنیاں ملایم پتلی اور پتے کسی قدر دبیز نرم اور تقریباً گول ہوتے ہیں ، کسی کسی ٹہنی میں ہلکا گلابی پن جھلکتا ہے
  • ایسا شخص جو گھر کے در و دیوار سے مصیبت میں بھی چمٹا رہے
  • ایک جڑی بوٹی جو گملوں میں لگائی جاتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے
  • ایک قسم کی مچھلی جو دریائی چٹانوں سے لپٹی رہتی ہے اور پتھر چاٹتی ہے
  • گھر گُھْسنا، وہ شخص جو ہر وقت گھر میں پڑا رہے
  • کنجوس، بخیل

Urdu meaning of patthar-chaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • saa.np kii ek qism jo miTTii kii jagah patthar chaaTtaa hai aur nihaayat zahriilaa hotaa hai
  • ek kism kii ghaas jis kii Tahniyaa.n malaa.em patlii aur pate kisii qadar dubaiz naram aur taqriiban gol hote hai.n, kisii kisii Tahnii me.n halkaa gulaabii pan jhalaktaa hai
  • a.isaa shaKhs jo ghar ke dar-o-diivaar se musiibat me.n bhii chimTaa rahe
  • ek ja.Dii buuTii jo gamlo.n me.n lagaa.ii jaatii hai aur davaa.o.n me.n aatii huy
  • ek kism kii machhlii jo dariyaa.ii chaTTaano.n se lipTii rahtii hai aur patthar chaaTtii hai
  • ghar ghu॒sanaa, vo shaKhs jo haravqat ghar me.n pa.Daa rahe
  • kanjuus, baKhiil

English meaning of patthar-chaTaa

Noun, Masculine

  • a kind of serpent
  • a species of fish
  • a species of grass with thin soft branches and almost round leaves
  • a person who is always attached to the very stones of his house and is not ready to leave his house any time
  • skinflint, miser
  • a professional sharpener of knives, swords, etc.

पत्थर-चटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की घास जिसकी टहनियाँ नरम और पतली होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر چَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر چَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone