تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتَّھر چَٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر چَٹا کے معانیدیکھیے
پَتَّھر چَٹا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے
- ایک قسم کی گھاس جس کی ٹہنیاں ملایم پتلی اور پتے کسی قدر دبیز نرم اور تقریباً گول ہوتے ہیں ، کسی کسی ٹہنی میں ہلکا گلابی پن جھلکتا ہے
- ایسا شخص جو گھر کے در و دیوار سے مصیبت میں بھی چمٹا رہے
- ایک جڑی بوٹی جو گملوں میں لگائی جاتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے
- ایک قسم کی مچھلی جو دریائی چٹانوں سے لپٹی رہتی ہے اور پتھر چاٹتی ہے
- گھر گُھْسنا، وہ شخص جو ہر وقت گھر میں پڑا رہے
- کنجوس، بخیل
English meaning of patthar-chaTaa
Noun, Masculine
- a kind of serpent
- a species of fish
- a species of grass with thin soft branches and almost round leaves
- a person who is always attached to the very stones of his house and is not ready to leave his house any time
- skinflint, miser
- a professional sharpener of knives, swords, etc.
पत्थर-चटा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार की घास जिसकी टहनियाँ नरम और पतली होती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتَّھر چَٹا)
پَتَّھر چَٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔