تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّا باز" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّا باز کے معانیدیکھیے

پَٹّا باز

paTTaa-baazपट्टा-बाज़

وزن : 2221

مادہ: پٹا

پَٹّا باز کے اردو معانی

  • پٹا کھیلنے والا ، لکڑی کھیلنے والا .
  • ایک قسم کا کھلونا جو ہلانے سے پٹا کھیلتا ہے ، نٹ .
  • ایک قسم کی آتش بازی .
  • (مجازاً) نخرے باز ، عشوہ گر ، ظاہر دار ، شیخی خور .

English meaning of paTTaa-baaz

  • one who plays with cudgel, fencer

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّا باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّا باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone