تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پتھارے دار" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پتھارے دار کے معانیدیکھیے

پتھارے دار

pathaare-daarपथारे-दार

وزن : 12221

Roman

پتھارے دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدمعاشوں چوروں وغیرہ کا سرغنہ، لٹیروں کا سرگروہ، وہ سربرآوردہ شخص جو چوروں وغیرہ کی سرپرستی کرتا ہو، چوروں بد معاشوں وغیرہ سے اور حکومت کے کارندوں سے رابطہ رکھنے والا با اثر آدمی

Urdu meaning of pathaare-daar

Roman

  • badmaasho.n choro.n vaGaira ka saraGnaa, luTero.n ka sar giroh, vo sarabraavardaa shaKhs jo choro.n vaGaira kii saraprastii kartaa ho, choro.n badmaasho.n vaGaira se aur hukuumat ke kaarindo.n se raabita rakhne vaala baaasar

English meaning of pathaare-daar

Noun, Masculine

  • a patron of thieves, an influential person who patronizes anti-social elements

पथारे-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बदमाशों चोरों वग़ैरा का सरग़ना, लुटेरों का सरदार, चोरों बदमाशों आदि से और सरकारी अधिकारियों से संपर्क रखने वाला प्रभावशाली आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پتھارے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پتھارے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone