تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَوڑا" کے متعقلہ نتائج

پوتْڑا

وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .

پَٹْڑا

رک : پٹرا .

پَتَوڑا

اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پوتْڑے

پوتڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پوتْڑی

fetal membrane discharged from the womb after a birth, afterbirth

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پوتڑے دُھلوانا

بہت زیادہ خدمت لینا ؛ گھٹیا کام کرانا .

پوتْڑے دھونا

پوتڑے صاف کرنا .

پوتْڑے بَدَلْنا

بیمار کے نیچے کے کپڑے تبدیل کرنا

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .

ران پَٹڑی جَمانا

ride like a horseman

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَوڑا کے معانیدیکھیے

پَتَوڑا

patau.Daaपतौड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَتَوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور

Urdu meaning of patau.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • arvii bathve paudiine ke vo patte jinhe.n taa batta besin me.n laga kar (muulii ya shakarqand kii shakl men) lapeTte aur bhaap ke zariiye gila kar is ke qatle kaaT kar pakaate hain, pituur

English meaning of patau.Daa

Noun, Masculine

  • dumplings made with gram flour wrapped in specific types of leafs

पतौड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरवी, बथुवे और पूदिने के वो पत्ते जिन्हें परत-परत बेसन में लगा कर (मूली या शकरक़ंद की शक्ल में) लपेटते और भाप के ज़रीये गला कर उसके क़त्ले काट कर पकाते हैं

پَتَوڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوتْڑا

وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .

پَٹْڑا

رک : پٹرا .

پَتَوڑا

اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پوتْڑے

پوتڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پوتْڑی

fetal membrane discharged from the womb after a birth, afterbirth

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پوتڑے دُھلوانا

بہت زیادہ خدمت لینا ؛ گھٹیا کام کرانا .

پوتْڑے دھونا

پوتڑے صاف کرنا .

پوتْڑے بَدَلْنا

بیمار کے نیچے کے کپڑے تبدیل کرنا

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .

ران پَٹڑی جَمانا

ride like a horseman

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone