تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْ بِیجْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْ بِیجْنا

ایک چھوٹا سا پروانہ جس کی دم رات میں رہ رہ کر چمکتی ہے، جگنو

پیٹ بَجانا

(بیماری کی وجہ معلوم کرنے کے لیے) پھولے ہوئے پیٹ پر ہاتھ مارکر آواز نکالنا، خوشیاں منانا، مارے خوشی کے اچھلنا کودنا، خوش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْ بِیجْنا کے معانیدیکھیے

پَٹْ بِیجْنا

paT biijnaaपट बीजना

اصل: سنسکرت

موضوعات: حشرات

  • Roman
  • Urdu

پَٹْ بِیجْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹا سا پروانہ جس کی دم رات میں رہ رہ کر چمکتی ہے، جگنو
  • بلور کی قسم کے دو رن٘گے پتھر کا نگ جس کی اوپر کی سطح سفید اور نیچے کی سرخی مائل ہوتی ہے اس پتھر کا بنایا ہوا نگ 'پٹ بیجنا' کہلاتا ہے
  • وہ جو آنکھیں مینچتا ہو

Urdu meaning of paT biijnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa saa parvaanaa jis kii dam raat me.n rah rah kar chamaktii hai, jugnuu
  • bilaur kii kism ke do range patthar ka nag jis kii u.upar kii satah safaid aur niiche kii surKhii maa.il hotii hai is patthar ka banaayaa hu.a nag 'piT biijnaa' kahlaataa hai
  • vo jo aa.nkhe.n mainchtaa ho

English meaning of paT biijnaa

Noun, Masculine

  • firefly, a kind of bird who's tail are blinked
  • a type of two-colored stone with a white surface at the top and a reddish tinge at the bottom
  • one who blinks his eyes all the time

पट बीजना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक छोटा सा परवाना जिसकी पूँछ रात में रह-रह कर चमकती है, जुगनू
  • एक पारदर्शी दो-रंगा पत्थर का नग जिसकी ऊपर की सतह सफ़ेद और नीचे की लाल होता है इस पत्थर का बनाया हुआ नग 'पट-बीजना' कहलाता है
  • वो जो आँखें मीचता हो

پَٹْ بِیجْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹْ بِیجْنا

ایک چھوٹا سا پروانہ جس کی دم رات میں رہ رہ کر چمکتی ہے، جگنو

پیٹ بَجانا

(بیماری کی وجہ معلوم کرنے کے لیے) پھولے ہوئے پیٹ پر ہاتھ مارکر آواز نکالنا، خوشیاں منانا، مارے خوشی کے اچھلنا کودنا، خوش ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْ بِیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْ بِیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone