تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا کے معانیدیکھیے

پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا

pasuu kaa sataanaa niraa paap kamaanaaपसू का सताना निरा पाप कमाना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا کے اردو معانی

  • جانور کو تکلیف دینا سخت گناہ ہے

Urdu meaning of pasuu kaa sataanaa niraa paap kamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar ko takliif denaa saKht gunaah hai

English meaning of pasuu kaa sataanaa niraa paap kamaanaa

  • ill-treating an animal is a sin

पसू का सताना निरा पाप कमाना के हिंदी अर्थ

  • पशु को तकलीफ़ देना बहुत पाप है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسُو کا سَتانا نِرا پاپ کَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone