تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْتی" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

تَعَیُّناتِ خارِجی

(تصّوف) ارواح اور امثال اور اجسام وغیرہ کے تعینات کہ جو معبر بمظاہر کو نیہ ہیں.

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

وُجُودِ خارِجی

(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْتی کے معانیدیکھیے

پَسْتی

pastiiपस्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

پَسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پست کی حالت و کیفیت، نیچائی، اتار، نشیب
  • ذلت، جہالت، پسماندگی، مقابلہ میں کمتر
  • کمزوری، ناتوانی، پست ہمتی، تھکن، اضمحلال
  • صحت کے غیر موزوں حالات سے پیدا شدہ ایک بیماری، جس کا سبب عموماً قبض ہوتا ہے اس میں جسم اور دماغ سست و کاہل ہو جاتے ہیں، گراوٹ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pastii

Noun, Feminine

  • depression (in land), abjection, backwardness, lowness, inferiority, baseness

पस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पस्त की दशा एवं स्थिति
  • नीचाई, उतार, ढलान
  • अपमान, अज्ञानता, हीनता अथवा पिछड़ जाने की अवस्था, मुक़ाबले में कमतर
  • कमज़ोरी, दुर्बलता, हिम्मत हारने का भाव, थकन, शिथिलता
  • स्वास्थ्य की असंगत परिस्थितियों से उत्पन्न होने वाला एक रोग जिसका कारण सामान्य क़ब्ज़ होता है उसमें शरीर और दिमाग़ सुस्त और आलसी हो जाते हैं, गिरावट

پَسْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone