تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسْتَہ قَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْتَہ قَد کے معانیدیکھیے
پَسْتَہ قَد کے اردو معانی
صفت، واحد
- کوتاہ قامت، ٹھگنا، بونا، چھوٹے قد کا
- رک : پست قامت ؛ پست قد .
شعر
جھوٹی عظمت کی پجاری ہے مظفرؔ دنیا
پستہ قد لوگ بھی گزریں بڑے دروازے سے
مل کے قطرے بھی سمندر سے سمندر ہو گئے
کتنے پستہ قد مقدر کے سکندر ہو گئے
پستہ قد لوگوں میں فرحتؔ سر بلندی جرم ہے
دیکھنا تیرا بھی اک دن سر قلم ہو جائے گا
English meaning of pasta-qad
Adjective, Singular
- midget, short height, dwarf
- short-statured
पस्ता-क़द के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- ह्रस्वकाय, वामन, बौना, ठिगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسْتَہ قَد)
پَسْتَہ قَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔